the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مکہ مکرمہ،8جون(ایجنسی) رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے مناسک کی ادائی کے لیے آنے والے اللہ کے مہمانوں کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے سعودی عرب کے دیگر اداروں کے ساتھ ساتھ جنرل سول ایوی ایشن کے طیاروں کی بھی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
ماہ صیام سیکیورٹی پلان کے تحت ماہ مقدس



کے دوران معتمرین کی سلامتی اور مسجد حرام میں امن امان میں معاونت کے لیے 9 طیاروں اور جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہیلی کاپٹروں کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
سعودی عرب کی جنرل ایوایشن اتھارٹی کے سربراہ میجر جنرل محمد بن عید الحربی نے بتایا کہ رمضان المبارک کے عمرہ سیکیورٹی پلان کے تحت جدید مواصلاتی آلات سے لیس نو طیارے مختص کیےگئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Mohammed Wakil Ahmed Khan Says:
Very good master Plan for Security of Haram sharieff & visitors

Comment posted on June 09 2016
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.